ہم اور ہماری ٹیم

 

 

دانش اقبال

منتظم 

آفیسر کی حیثیت سے کیا ۔ اپنے کیریئر کا آغاز مرچنٹ نیوی میں ایڈیو
دوران ملازمت 70 سے زیادہ ممالک کو دیکھنے کا اتفاق ہوا،
دوران ملازمت ہی شوقیہ طور پر اخبارات میں سیاسی، معاشی اور معاشرتی مسائل پر
مضمون لکھنا شروع کیے۔ اسی دوران بحری سفر اور مختلف مملک کے تجربات اور مشاہدات
“قصہ بحرو بر” کے عنوان سے لکھے جو ہفت روزہ اور روزنامہ اخباران میں
شایع ہوئے۔

بحری ملازمت ترک کرنے کے بعد شوبز جوئن کر لیا بحیثیت
رائٹر 23 سے زیادہ سوپ، سیرہلز، سٹکامز اور شوز وغیرہ تحریر کئے مشق سخن اب بھی
جاری ہے اور اسکے ساتھ ساتھ اس مشقت کا بھی سلسلہ شروع کر دیا ہے

ندیم آعظمی

 

ناظم سوفٹ ویر و نیٹ ورکنگ

کراچی سے سے کمپیوٹر کی دنیا سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا یہاں ایک بڑی اور معروف سہفٹویر کمپنی کی بنیاد رکھی پھر کنیڈا ہضرت کر غئے عرصہ 29 سال سے ہحاں مقیم ہیں لیکن پھر دل کی ہر اور بہت سارے پاکستانیوں کی طرح شاد باد پاکستان کی ہی آواز نکلتی ہے ا

 

 

اظہر حسین                       

مدیر

بنبادی طور پر ایک صحافی ہیں پاکستان کے کئی ااخبارات میں کام کیا، کئی ٹی وٰ چینلز سے وابسطہ رہے ، کر رہے ہیں وہ کبھی پاکستان میں ہوتے ہیں کبھی دوبئی چلے جاتے ہیں، جسمانی طور پر خواہ کہیں بھی

 رہیں دل و دماغ ہمیشہ پاکستان میں ہی رہتا ہے

ایشالہ آذاد

ناظم ویڈیو

ک نوجوان اور بہت متحرک خاتون ہیں ،کیریر کا آغاز

میڈیا سے کیا لیکن سماجی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں، کافی عرصہ تک خصوصی
بچوں کے لئے کام کرتی رہیں آجکل جانوروں کے لئے بھی کام کر رہی ہیں ایک بہت تیزی سے
مقبول ہوتی ہوئی یو ٹیوبر ہیں 

مرزا نجم قزلباش

ناظم آڈیو

نوجوانی سے ہی علم وادب سے خاصا شغف رہا، نوجوانی میں ہی امریکہ چلے گئے تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہاںہی مقیم ہو گئے اور ہیوسٹن کے ایک معروف ایف ایم چینل کے ایک بہت مقبول “ریڈیو جوکی” اور میزبان ہیں